توہین مذہب کے الزام پر قتل: ’ایسے لگا جیسے کسی نے میرے دل پر نیزے سے وار کیا ہو‘

نائیجیریا میں معاشرہ بہت مذہبی ہے۔ قوانین میں توہینِ مذہب کی سزا دو سال کی ہے مگر کئی لوگ محض الزامات کی وجہ سے ہی ہجوم کے ہاتھوں مارے جاتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LkOUn2A


EmoticonEmoticon