Monday, July 25, 2022

انڈین شہری بڑی تعداد میں اپنے ملک کی شہریت کیوں چھوڑ رہے ہیں؟

  Anonymous       Monday, July 25, 2022
انڈیا کی وزارت داخلہ کے مطابق سنہ 2021 میں کل 163,370 لوگوں نے انڈیا کی شہریت چھوڑ دی ہے۔ سنہ 2020 میں انڈیا کی شہریت چھوڑنے والوں کی تعداد 85,256 تھی جبکہ سنہ 2019 میں 144,017 لوگوں نے انڈیا کی شہریت کو خیرباد کہا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Vr0StK1
logoblog

Thanks for reading انڈین شہری بڑی تعداد میں اپنے ملک کی شہریت کیوں چھوڑ رہے ہیں؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment