Sunday, July 24, 2022

دلی کی مقبول ’دولت کی چاٹ‘ جس کی لذت میں چاندنی رات اور شبنم کا بھی ہاتھ ہے

  Anonymous       Sunday, July 24, 2022
پرانی دلی کی مقبول سویٹ ڈش ’دولت کی چاٹ‘ کو فروخت کرنے والوں کا خیال ہے کہ اس کی لذت میں چاندنی رات اور شبنم کا بھی اہم کردار ہے۔ مہنگے ریستوران کے مینیو میں بھی اس چاٹ کے شامل ہو جانے کے سبب اب سڑکوں پر اس کی فروخت کا مستقبل مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Iovdm8Y
logoblog

Thanks for reading دلی کی مقبول ’دولت کی چاٹ‘ جس کی لذت میں چاندنی رات اور شبنم کا بھی ہاتھ ہے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment