ووٹ کا فیصلہ ’پارلیمانی پارٹی‘ کا استحقاق ہے یا ’پارٹی سربراہ‘ کا: قانونی ماہرین کیا کہتے ہیں؟

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے ایک خط اور سپریم کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے اُن کی جماعت کے تمام اراکین صوبائی اسمبلی کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈالے گئے ووٹوں کو مسترد قرار دیا ہے اور رولنگ دی ہے کہ پارٹی سربراہ کی منشا کے خلاف ووٹ نہیں دیا جا سکتا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/iHuv3cy


EmoticonEmoticon