صدر اردوغان کی ثالثی میں روس، یوکرین تاریخی معاہدہ: کیا اب گندم کی عالمی قیمتیں کم ہو جائیں گی؟

ترکی کے صدر اردعان کی کوششوں سے روس اور یوکرین کے درمیان گندم اور دیگر اناج کی برآمد کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں جس کے بعد عالمی سطح پر گندم می قیمتیں گرنا شروع ہو گئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/xsR9EQp


EmoticonEmoticon