ایشیا کپ: ایسا ٹورنامنٹ جس میں کرکٹ سے زیادہ انڈیا پاکستان تعلقات حاوی رہے

کسی بھی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور انڈیا کی موجودگی اس کی قسمت بدل دیتی ہے لیکن پھر کیا وجہ ہے کہ 38 سال گزر جانے کے باوجود ایشیا کپ حالات کے رحم و کرم پر ہے اور اسے وہ مقام نہیں مل سکا جو ایسے دیگر ٹورنامنٹ حاصل کر چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/K5MyDYN


EmoticonEmoticon