Sunday, July 31, 2022

بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں: متاثرین کھلے آسمان تلے حکومتی امداد کے منتظر

  Anonymous       Sunday, July 31, 2022
بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ 26 اضلاع میں متاثرین مشکل صورتحال سے دوچار ہیں لیکن لسبیلہ میں لوگوں کی مشکلات دوسرے علاقوں سے کہیں زیادہ ہیں کیونکہ ضلع میں 75 رابطہ سڑکیں بحال نہ ہونے کی وجہ سے کئی علاقوں میں لوگ ایک ہفتے سے سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/I1AKf5S
logoblog

Thanks for reading بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں: متاثرین کھلے آسمان تلے حکومتی امداد کے منتظر

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment