بنگلور میں منشیات کی عادی نوجوان نسل: ’آٹھ، نو سال کے بچے بچیاں منشیات کے عادی بن رہے ہیں‘

بنگلور نے جس تیزی سے ٹیکنالوجی اور سافٹ ویئر کے بین الاقوامی مرکز کے طور پر نام بنایا وہاں اب اتنی ہی تیزی سے یہ نام یہاں منشیات کے عادی نوجوانوں کی بڑھتی تعداد کی وجہ سے بدنام بھی ہو رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/sfCl3p1


EmoticonEmoticon