Wednesday, July 27, 2022

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی برہنہ تصویر پر ردعمل انڈیا کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟

  Anonymous       Wednesday, July 27, 2022
بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی حال میں شائع ہونے والی برہنہ تصاویر نے انڈیا میں برہنگی کے بارے میں ایک شدید بحث کو جنم دیا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ وہ جسم کی نمائش کے ’قابل قبول معیار‘ سے کچھ آگے بڑھ گئے جس میں مردانگی کی ’ایک کمزور جھلک‘ نظر آتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/uzgbtEw
logoblog

Thanks for reading بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی برہنہ تصویر پر ردعمل انڈیا کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment