from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/aBRKyuG
Tuesday, July 19, 2022
Home »
Barking News
,
google
,
اردو،news
» گجرات پولیس کا 'جگاڑ‘ لیڈی کانسٹیبل نہ ہونے پر مرد اہلکار کو نقاب پہنا کر ملزمہ کے ساتھ فوٹو سیشن کروا لیا
گجرات پولیس کا 'جگاڑ‘ لیڈی کانسٹیبل نہ ہونے پر مرد اہلکار کو نقاب پہنا کر ملزمہ کے ساتھ فوٹو سیشن کروا لیا
Anonymous Tuesday, July 19, 2022
گجرات کے تھانہ دولت نگر میں خاتون پولیس اہلکار موجود نہ ہونے پر ایک مرد اہلکار کو نقاب پہنا کر ملزمہ کے ساتھ کھڑا کر دیا گیا اور یہ فوٹو سیشن میڈیا کو بھی جاری کر دیا گیا۔ اس انوکھے واقعے کی تصاویر نہ صرف مقامی طور پر پولیس کے لیے جگ ہنسائی کا سبب بنی ہیں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی اس اقدام کو آڑے ہاتھوں لیا جارہا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/aBRKyuG
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/aBRKyuG
Thanks for reading گجرات پولیس کا 'جگاڑ‘ لیڈی کانسٹیبل نہ ہونے پر مرد اہلکار کو نقاب پہنا کر ملزمہ کے ساتھ فوٹو سیشن کروا لیا
Previous
« Prev Post
« Prev Post
Next
Next Post »
Next Post »
No comments:
Post a Comment