گذشتہ سال اگست میں افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد ہزاروں افغان شہریوں نے اپنے ملک سے دیگر ممالک کی جانب نقل مکانی کو ترجیح دی تھی۔ اب بھی سینکڑوں افغان شہری ویزے کے حصول کے خواہشمند ہیں اور اس سلسلے میں ترجیحی ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے۔ مگر اس میں مشکلات کیا ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان ویزے کے حصول کے قواعد و ضوابط کیا ہیں؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QJ1wapL
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
افغانستان میں طالبان کی حکومت: افغان شہریوں کو آخر پاکستانی ویزے کی اتنی ’چاہ‘ کیوں ہے؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon