نوکری بدلنے کا بڑھتا ہوا رواج فائدہ مند ہے یا پھر نقصان دہ؟

ماضی میں یہ تصور موجود تھا کہ جب آپ کسی کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں تو آپ کی وفاداری کا تنخواہ اور ترقی کی شکل میں فائدہ ہو گا۔ لیکن 1980 کی دہائی میں یہ تصور ٹوٹنا شروع ہو گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/yvpCY4V


EmoticonEmoticon