Friday, July 15, 2022

سری لنکا میں معاشی مسائل سے پیدا ہونے والا سیاسی بحران مزید گہرا ہو گیا

  Anonymous       Friday, July 15, 2022
سری لنکا میں شدید معاشی اور سیاسی بحران کے سبب بجلی کی کٹوٹی، ادویات، گیس پٹترول کی قلت سے لوگوں کی روز مرہ کی زندگی انتہائی مشکل ہو گئی ہے۔ مناسب کھانا مل رہا ہے نہ ہی ننھے بچوں کا دودھ دستیاب ہے۔ لوگ پہلے سے زیادہ بے بسی محسوس کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/kcJiepB
logoblog

Thanks for reading سری لنکا میں معاشی مسائل سے پیدا ہونے والا سیاسی بحران مزید گہرا ہو گیا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment