Thursday, July 14, 2022

نقلی آئی پی ایل میں ’زرعی مزدوروں کو کرکٹرز اور امپائر بنایا گیا‘

  Anonymous       Thursday, July 14, 2022
دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ انڈین پریمیئر لیگ کی ایک جعلی شکل کے ذریعے روسی جواریوں کو کروڑوں روپے کا دھوکہ دینے کے معاملے میں اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ سٹیڈیم میں جن کرکٹرز کو کرکٹ میچ کھیلتے ہوئے دکھایا گیا تھا وہ دراصل زرعی مزدور تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/OUi0xRa
logoblog

Thanks for reading نقلی آئی پی ایل میں ’زرعی مزدوروں کو کرکٹرز اور امپائر بنایا گیا‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment