Thursday, July 14, 2022

بات سرحد پار: آم کی باتوں سے دل کی باتوں تک، بی بی سی کی خصوصی پوڈ کاسٹ کیسے بنی؟

  Anonymous       Thursday, July 14, 2022
بی بی سی کی اس خصوصی پوڈ کاسٹ سیریز میں پاکستان اور انڈیا سے فن، موسیقی اور ادب کی دنیا سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کو اکٹھا کیا گیا ہے۔ 15 جولائی سے ہر جمعے کو اس سیریز کی نئی قسط نشر کی جائے گی جو بی بی سی اردو کی ویب سائٹ، یوٹیوب چینل اور سپاٹیفائی سمیت تمام بڑے پوڈ کاسٹ پلیٹ فارمز پر دستیاب ہو گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/a1bKXGl
logoblog

Thanks for reading بات سرحد پار: آم کی باتوں سے دل کی باتوں تک، بی بی سی کی خصوصی پوڈ کاسٹ کیسے بنی؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment