Thursday, July 14, 2022

سری لنکا سے فرار کے بعد صدر گوتابایا راجاپکشے مستعفی، مرکزی بینک کے گورنر کو ’ملک کی بندش‘ کا خدشہ

  Anonymous       Thursday, July 14, 2022
سری لنکا کے صدر گوتابایا راجاپکشے نے ملک میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے دوران سنگاپور فرار ہونے کے بعد اپنا استعفی بذریعہ ای میل بھیجا ہے۔ ادھر مرکزی بینک کے گورنر نے خبردار کیا ہے کہ اگر جلد ہی کوئی مستحکم حکومت نہ بنی تو ملک ’بندش کر طرف جاسکتا ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/V5Ob0Qd
logoblog

Thanks for reading سری لنکا سے فرار کے بعد صدر گوتابایا راجاپکشے مستعفی، مرکزی بینک کے گورنر کو ’ملک کی بندش‘ کا خدشہ

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment