روسی گیس کی بندش کے خوف سے یورپ میں گیس کے کم استعمال کا معاہدہ

روس کی جانب سے ایک مرتبہ پھر گیس پائپ لائین نورڈ سٹریم 1 کو مرمت کرنے کے لیے بند کیے جانے کے اعلان کے پس منظر میں یورپی یونین کے ارکان نے گیس کے استعمال پر کمی کرنے کے ایک معاہدے پر اتفاق رائے کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/dJIRgAz


EmoticonEmoticon