ٹیمپیسٹ: مستقبل کا لڑاکا طیارہ جو پائلٹ کا ذہن پڑھ سکے گا

2030 تک لڑاکا پائلٹس اور ان کے جنگی طیارے کے درمیان گہرا تعلق قائم ہو جائے گا کیوں کہ یہ طیارہ جان سکے گا کہ پائلٹ کیا سوچ رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Uq2OLeQ


EmoticonEmoticon