غزہ پر اسرائیل کا حملہ: اہم کمانڈر اور بچی سمیت 10 افراد ہلاک

فلسطین میں اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک عسکریت پسند کمانڈر اور کم سن بچی سمیت 10 افراد شامل ہیں جبکہ غزہ کی جانب سے جواب میں راکٹ فائر کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/FTukSc1


EmoticonEmoticon