کابل میں محرم کے ماتمی جلوس پر حملہ، آٹھ ہلاکتیں، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

طالبان پولیس کے ترجمان خالد زدران نے بی بی سی کو بتایا کہ کابل میں نصب بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد سڑک پر موجود شہریوں کے درمیان پھٹ گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/J6ELC3W


EmoticonEmoticon