Friday, August 26, 2022

برٹنی سپیئرز: 2016 کے بعد پہلا گانا سر ایلٹن جان کے ساتھ ریلیز

  Anonymous       Friday, August 26, 2022
امریکی پاپ سٹار برٹنی سپیئرز نے مقبول برطانوی سنگر سر الٹن جان کے ساتھ مل کر یہ ڈوئیٹ گانا تیار کیا ہے۔ اس گانے کو نوجوان نسل کی پسندیدگی اور ماضی کے کلاسک میوزک کے درمیان فاصلے کو کم کرنے کی کوشش کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/iWDp9g3
logoblog

Thanks for reading برٹنی سپیئرز: 2016 کے بعد پہلا گانا سر ایلٹن جان کے ساتھ ریلیز

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment