وادی دبیر کے سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے نوجوان: مقامی لوگوں نے مدد کے لیے رسیاں پھینکی لیکن وہ خوفزدہ تھے

اعلانات ہوئے کہ سیلاب آ رہا ہے اور لوگ محفوظ مقامات پر رہیں اور دو گاڑیوں میں سوار ان پانچ افراد نے کوشش کی کہ سیلاب آنے سے پہلے وہ اپنی منزل پر پہنچ جائیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lnz1qvr


EmoticonEmoticon