جان بولٹن: امریکی سابق مشیر کو قتل کرنے کی سازش کے الزام پر ایرانی شہری پر فرد جرم عائد

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ شہرام پورصافی نامی شخص ایران کے طاقتور فوجی دستے پاسداران انقلاب کا رکن تھے اور اس مبینہ قتل کی سازش میں مطلوب تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/7dmIQwx


EmoticonEmoticon