Wednesday, August 10, 2022

افغانستان میں طالبان حکومت کا ایک سال: طالبان کا سنائپر جو اب سرکاری ادارے میں ڈائریکٹر ہے

  Anonymous       Wednesday, August 10, 2022
افغانستان پر طالبان کے قبضہ کے دوران بی بی سی کے نامہ نگار سکندر کرمانی وہاں موجود تھے اور اب ایک برس بعد دوبارہ انھوں نے افغانستان کا دورہ کیا اور ان افراد سے ملاقات کی، جن سے وہ گذشتہ برس ملے تھے اور یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ان کی زندگیوں میں کیا تبدیلی آئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cJXByWP
logoblog

Thanks for reading افغانستان میں طالبان حکومت کا ایک سال: طالبان کا سنائپر جو اب سرکاری ادارے میں ڈائریکٹر ہے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment