فرمانی ناز: ’بھجن گانے سے کوئی ہندو نہیں ہو جاتا یا نعت سننے سے کوئی مسلمان نہیں ہو جاتا‘

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کی رہائیشی فرمانی ناز ایک بھجن گانے کی وجہ سے تنازعے کا شکار ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zBfv803


EmoticonEmoticon