Tuesday, August 9, 2022

پاکستانی پہلوان چاندی اور کانسی کے تمغوں کو گولڈ میڈل میں کیسے تبدیل کر سکتے ہیں؟

  Anonymous       Tuesday, August 9, 2022
پاکستانی پہلوانوں کی اکثریت گوجرانوالہ سے تعلق رکھتی ہے لیکن اس شہر میں ایک بھی ایسی جگہ نہیں ہے جسے اکیڈمی کہا جا سکے اور جہاں یہ پہلوان تمام ضروری سہولتوں کے ساتھ ٹریننگ کر سکیں۔ یہ پہلوان عام طور پر اپنے گھروں میں یا ان سے ملحقہ اکھاڑوں میں ٹریننگ کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/tUjmN3O
logoblog

Thanks for reading پاکستانی پہلوان چاندی اور کانسی کے تمغوں کو گولڈ میڈل میں کیسے تبدیل کر سکتے ہیں؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment