عمران خان کے خلاف ویڈیو پوسٹ کرنے پر صحافی وقار ستی کے خلاف راولپنڈی میں توہینِ مذہب کا مقدمہ درج

ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ وقار ستی نے عمران خان سے منسوب مذہبی نوعیت کی ایسی باتوں پر مبنی ویڈیو پوسٹ کی جو کہ مبینہ طور پر عمران خان نے نہیں کیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/KXAVo0s


EmoticonEmoticon