Saturday, August 27, 2022

کراچی: خراب سڑکوں کے باعث شہریوں کی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ کمر اور جوڑوں کے مسائل میں اضافہ

  Anonymous       Saturday, August 27, 2022
کراچی کی سڑکوں پر گاڑی کتنی بھی بڑی یا چھوٹی ہو اس کو ہچکولے کھاتے ہوئے گزرنا پڑتا ہے۔ قیوم آباد انٹر چینج ہو، کورنگی کاز وے ہو یا ناظم آباد ہو، ہر جگہ ان دنوں یہ مناظر عام ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LkO5MVN
logoblog

Thanks for reading کراچی: خراب سڑکوں کے باعث شہریوں کی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ کمر اور جوڑوں کے مسائل میں اضافہ

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment