پریزن 120: جب روسی جیل سے 50 یوکرینی جنگی قیدیوں کی جلی ہوئی لاشیں ملیں

اس حملے میں، جس نے یوکرین میں سب کو ہی ہیبت زدہ کر دیا تھا، یوکرین کے 50 جنگی قیدی ہلاک اور 73 زخمی ہوئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/nM0NtrK


EmoticonEmoticon