Thursday, September 1, 2022

اویغور: اقوامِ متحدہ کا چین پر ’انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں‘ کا الزام

  Anonymous       Thursday, September 1, 2022
اقوام متحدہ نے سفارش کی ہے کہ چین فوری طور پر ان تمام افراد کی رہائی کے لیے اقدامات کرے جن سے ان کی آزادی چھینی گئی ہے۔ عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ بیجنگ کے کچھ اقدامات ’انسانیت کے خلاف جرائم سمیت بین الاقوامی جرائم ‘ کے مترادف ہو سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/RyiL0Z5
logoblog

Thanks for reading اویغور: اقوامِ متحدہ کا چین پر ’انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں‘ کا الزام

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment