خاتون کو غلطی سے اکاؤنٹ میں آنے والے 70 لاکھ ڈالر ایک سال بعد واپس کرنے پڑ گئے

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق یہ غلطی لین دین کرنے والے شخص کی تھی جس نے منی ویل کا اکاؤنٹ نمبر اس جگہ ڈال دیا جہاں رقم جمع کرنی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/T9SKLiU


EmoticonEmoticon