Saturday, September 3, 2022

اسرائیل کا نیا قانون: فلسطینی سے محبت ہو جائے تو غیر ملکی اسرائیل کو مطلع کرنے کے پابند ہوں گے

  Anonymous       Saturday, September 3, 2022
نئے قوانین کے تحت اگر مقبوضہ غرب اردن (ویسٹ بینک) میں ایک غیر ملکی کو کسی فلسطینی سے محبت ہوجائے تو اسے اسرائیلی وزارت دفاع کو مطلع کرنا ہوگا۔ یہ وہ سخت قوانین ہیں جو اب ویسٹ بینک میں رہائش پذیر یا سیاحت کے لیے آنے والے غیر ملکی افراد پر لاگو ہوں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/twflKA6
logoblog

Thanks for reading اسرائیل کا نیا قانون: فلسطینی سے محبت ہو جائے تو غیر ملکی اسرائیل کو مطلع کرنے کے پابند ہوں گے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment