Monday, September 5, 2022

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ’صبح سے شام تک ہیلی کاپٹروں کے پیچھے بھاگتا ہوں کہ شاید کوئی راشن مل جائے‘

  Anonymous       Monday, September 5, 2022
بی بی سی کی ٹیم کوئٹہ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے متاثرہ علاقوں کی جانب نکلی۔ اس دوران زمین پر نظر آنے والے مناظر ناقابل یقین تھے۔ یہاں ہر طرف تباہی کے نشان، ہر طرف پانی، اجڑے گھر اور ٹوٹے خواب تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/JWv7yaB
logoblog

Thanks for reading بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ’صبح سے شام تک ہیلی کاپٹروں کے پیچھے بھاگتا ہوں کہ شاید کوئی راشن مل جائے‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment