Monday, September 5, 2022

سندھ میں سیلاب: خیر پور ناتھن شاہ شہر جو اب جھیل جیسا دِکھتا ہے

  Anonymous       Monday, September 5, 2022
پاکستان میں حالیہ بارشوں کے بعد قومی شاہراہ پر واقع دادو ضلع کا شہر خیرپور ناتھن شاہ مکمل طور پر زیرِ آب آ چکا ہے۔ اس شہر اور مضافات کی تقریباً ایک لاکھ آبادی متاثر ہوئی۔ اس وقت شہر کی کیا صورتحال ہے اور وہاں پھنسے ہوئے لوگ کیا کہتے ہیں، جانیے ہماری ویڈیو میں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3XFxVzW
logoblog

Thanks for reading سندھ میں سیلاب: خیر پور ناتھن شاہ شہر جو اب جھیل جیسا دِکھتا ہے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment