Sunday, September 4, 2022

آرشدیپ سنگھ: اہم موقع پر آصف علی کا کیچ ڈراپ کرنے پر نوجوان بولر کو انڈیا میں تنقید کا سامنا، جیت پر پاکستانی مداحوں کی خوشی دیدنی

  Anonymous       Sunday, September 4, 2022
نوجوان انڈین فاسٹ بولر آرشدیپ سنگھ نے ایک انتہائی اہم موقع پر آصف علی کا کیچ ڈراپ کیا تو انڈیا میں سوشل میڈیا پر ان کے خلاف خاصی ذاتی نوعیت کی تنقید کی جانے لگی جس کے پاکستان اور انڈیا میں صارفین کی جانب سے ان کی حمایت میں پیغامات شیئر کیے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/XemyATf
logoblog

Thanks for reading آرشدیپ سنگھ: اہم موقع پر آصف علی کا کیچ ڈراپ کرنے پر نوجوان بولر کو انڈیا میں تنقید کا سامنا، جیت پر پاکستانی مداحوں کی خوشی دیدنی

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment