Sunday, September 4, 2022

دشت میں سیلاب: ’مدد کرنے والا کوئی نہیں، اپنی مدد خود کر رہے ہیں‘

  Anonymous       Sunday, September 4, 2022
ضلع مستونگ میں دشت کے علاقے کو سیلاب نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ مقامی افراد نے بانس کی سیڑھی سے کشتی بنائی ہے جس سے وہ اپنا سامان نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/qbS8s3V
logoblog

Thanks for reading دشت میں سیلاب: ’مدد کرنے والا کوئی نہیں، اپنی مدد خود کر رہے ہیں‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment