پاکستان کے مختلف شہروں میں پالتوں جانوروں سے لے کر آوارہ کتوں کے ساتھ نامناسب رویے کے واقعات اکثر دیکھنے میں آتے ہیں۔ انھی کی روک تھام کے لیے وفاقی حکومت نے حال ہی میں اسلام آباد کے تمام نجی اور سرکاری پرائمری سکولوں میں جانوروں کی فلاح کے متعلق نصاب میں ایک کورس متعارف کروایا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/O2cfunp
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
جانوروں کے حقوق: ’بچوں کو یہ تربیت ہی نہیں دی جاتی کہ آوارہ کتوں کو پتھر نہ مارو‘
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon