’عورت کو صرف سیکس کی غرض سے دیکھا جاتا ہے‘ گھر سے اکیلے نکلنے والی خواتین خود کو کتنا محفوظ سمجھتی ہیں؟

ایف نائن پارک میں گن پوائنٹ پر مبینہ ریپ کے واقعے کے بعد خواتین اکیلے باہر نکلتے وقت مزید خوفزدہ رہتی ہیں۔ پارک میں واک کے لیے آئی ایک لڑکی نے بتایا کہ ’جب بھی ہم نکلیں تو کوئی نہ کوئی گاڑی یا موٹرسائیکل پیچھے لگ جاتی ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/4bjzGQH


EmoticonEmoticon