بہن بھائی میں جنسی تعلق سے متعلق متنازع سوال: ’ٹیچر نے بنا پڑھے انٹرنیٹ سے کاپی پیسٹ کر کے سوال تیار کیا تھا‘

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی گذشتہ چند گھنٹوں سے پاکستان کے سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے اور اس کی وجہ یونیورسٹی کے بیچلر پروگرام کے ایک کلاس میں بہن بھائی کے درمیان جنسی تعلق سے متعلق ایک متنازع سوال بنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/P6EilwY


EmoticonEmoticon