’پتہ نہ تھا کہ زبانی طلاق کافی نہیں، اسی لیے پہلے ایک عدت پوری کی اور عدالتی کارروائی کے دوران دوسری‘

’شادی کے وقت لڑکیوں کے ذہن میں یہ بات بٹھا دی جاتی ہے کہ شادی کے بعد زندگی ختم ہے بس۔۔۔ شوہر کے گھر ہی گزارا کرنا ہے۔ اس لیے میں نے کئی سال تک گزارا ہی کیا اور گھر والوں کو اس اذیت کی ہوا نہیں لگنے دی جس کا مجھے سامنا تھا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8N9naH3


EmoticonEmoticon