’تفتیشی افسر نے والدہ سے کہا کہ اپنے ہاتھ سے درخواست لکھیں ورنہ بیٹے کی لاش نہیں ملے گی‘

اس واقعے کے بعد ثنا کا الزام ہے کہ پولیس نے ناصرف تفتیش میں کوتاہی کی بلکہ ان سے غلط بیانی بھی کی گئی اور ملزم کو ضمانت کروانے کا موقع فراہم کیا جبکہ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ کے اندراج اور تفتیش میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں کی گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/KvQ7sJu


EmoticonEmoticon