Monday, February 20, 2023

اب پسپائی کس کی؟ عاصمہ شیرازی کا کالم

  Anonymous       Monday, February 20, 2023
فوج کئی برسوں کی محنت شاقہ یعنی پراجیکٹ عمران کی ناکامی کے بعد یوں دیوار سے لگی بیٹھی ہے کہ جیسے ہلی تو دیوار اُس پر آ گرے گی۔ خدا خدا کر کے سیاست سے الگ ہیں مگر سیاست اُن سے بھی الگ ہو کے بے آسرا سی ہے اور وہ خود کو جن کے سپرد کر چکے تھے اب اُنہی کے ہاتھوں میں ہے مقتدرہ کا گریبان۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/g3UHIvN
logoblog

Thanks for reading اب پسپائی کس کی؟ عاصمہ شیرازی کا کالم

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment