Wednesday, February 15, 2023

انسٹاگرام پوسٹ پر گرفتار طالبہ جنھیں دس سال تک قید ہو سکتی ہے

  Anonymous       Wednesday, February 15, 2023
یونیورسٹی کی طالبہ اولیسیا کرٹسووا کئی لیکچرز سے غیر حاضر رہی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بیس سال کی اولیسیا کو گھر میں نظر بند رکھا گیا ہے۔ ان کی ٹانگ پر الیکٹرانک ٹیگ ہے جس سے پولیس ان کی حرکت کی نگرانی کرتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/odr1WAg
logoblog

Thanks for reading انسٹاگرام پوسٹ پر گرفتار طالبہ جنھیں دس سال تک قید ہو سکتی ہے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment