Tuesday, February 14, 2023

امریکہ کی جانب سے گرائے جانے والے ’غباروں‘ کے چینی جاسوسی آلات ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا: وائٹ ہاؤس

  Anonymous       Tuesday, February 14, 2023
وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے بتایا کہ ’ہم نے ایسی کوئی علامت یا کوئی چیز نہیں دیکھی جو اس جانب اشارہ کرتی ہو کہ یہ تینوں چیزیں عوامی جمہوریہ چین کے جاسوسی پروگرام کا حصہ تھیں یا یہ کہ وہ واضح طور پر غیر ملکی انٹیلیجنس معلومات کے حصول میں ملوث تھیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/UDQzOLJ
logoblog

Thanks for reading امریکہ کی جانب سے گرائے جانے والے ’غباروں‘ کے چینی جاسوسی آلات ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا: وائٹ ہاؤس

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment