یوم کشمیر کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

یوم کشمیر کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
حکومت سندھ نے کشمیر ڈے کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر تمام صوبائی محکموں، خودمختارکارپوریشنز، نیم و سرکاری اداروں اور لوکل کاؤنسلز میں عام تعطیل ہوگی۔

5 فروری کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی جائے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2RuvuNo


EmoticonEmoticon