Saturday, March 30, 2019

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی

  Anonymous       Saturday, March 30, 2019
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ
بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی ہے۔

بھارتی فوج کی جانب سے آزاد کشمیر کے علاقوں تتہ پانی اور بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال گولہ باری کی گئی۔ بھارتی فوج نے رکڑ، جھاوڑہ، بٹل، ناطر، منڈہول سلوئی، مواڑہ، چھتروٹہ کی عام شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

گولہ باری اور فائرنگ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

دوسری جانب پاک فوج نے منہ توڑ جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپوں کو خاموش کرادیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OvF4zX
logoblog

Thanks for reading لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment