Friday, August 2, 2019

روایتی ہٹ دھرمی: بھارت نے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا موقع گنوا دیا

  Anonymous       Friday, August 2, 2019
 خفیہ ایجنسی را کے جاسوس کلبھوشن جادھو
بھارت نے پھر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈین خفیہ ایجنسی را کے جاسوس کلبھوشن جادھو تک قونصلر رسائی کی مخلصانہ پاکستانی پیشکش ماننے سے انکار کر دیا۔

دو روز قبل ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا تھا کہ پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن جادھو سے قونصلر رسائی دینے کی پیشکش کر دی تھی۔

جاسوس ہونے کے باوجود بھارت کا مطالبہ ہے کہ را کے ایجنٹ کلبھوشن جادھو تک بلا روک ٹوک رسائی فراہم کی جائے۔

بھارت نے پاکستان کی جانب سے کلبھوشن جادھو تک قونصلر رسائی کی پیشکش ماننے سے انکار کرتے ہوئے ’را‘ کے جاسوس سے ملاقات کے لیے شرائط بھی رکھ دیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LZLOHC
logoblog

Thanks for reading روایتی ہٹ دھرمی: بھارت نے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا موقع گنوا دیا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment