زلمے خلیل زاد: ’افغانستان میں امن معاہدے کی کوشش ہے، فوجی انخلا کے معاہدے کی نہیں’

زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ طالبان کی جانب سے اشارہ دیا گیا ہے کہ وہ معاہدے کی تکمیل چاہتے ہیں اور امریکہ بھی 'ایک اچھے معاہدے کے لیے تیار ہے۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZzQGGU


EmoticonEmoticon