انڈیا میں والدین کے ہاتھوں بیٹیوں کا مبینہ قتل: ’ایک دن کا وقت دیں، ہماری بیٹیاں دوبارہ زندہ ہوجائیں گی‘

ایف آئی آر کے مطابق خاندان نے رات کو کچھ رسومات ادا کیں اور پھر والدین نے مبینہ طور پر اپنی چھوٹی بیٹی کو نوکیلے ترشول اور بڑی بیٹی کو ایک ڈمبل سے مار کر قتل کر دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39q7B5U


EmoticonEmoticon