لال قلعہ: انڈیا کی تاریخی، ثقافتی اور جذباتی ہم آہنگی کی علامت

انڈین دارالحکومت دہلی کے قلب میں واقع لال قلعہ گذشتہ روز ساری دنیا کی میڈیا میں اس وقت سرخیوں میں اچانک آ گیا جب ملک کے یوم جمہوریہ کے موقعے پر کسانوں کی ریلی کے سینکڑوں افراد لال قلعے میں داخل ہو گئے اور اس کی فصیلوں پر کسان تحریک کے پرچم لہرا دیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qZbcha


EmoticonEmoticon